حسین امیرعبداللہیان نے منگل کے روز تاشقند میں شوکت میرضیایف کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی۔
یہ ملاقات ازبکستان کے دارالحکومت میں ای سی او کی وزراء کونسل کے 26ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
ای سی او کونسل آف منسٹرز (COM) کا 26 ویں اجلاس کا آج بروز منگل آغاز کیا گیا۔
جمہوریہ آذربائیجان، اسلامی جمہوریہ ایران، جمہوریہ قازقستان، کرغزستان، پاکستان، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان اور ازبکستان کے علاوہ ای سی او کے سیکرٹری جنرل نے بھی شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تاشقند، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے ازبکستان کے صدر کے ساتھ ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
تاشقند میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات
تاشقند، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے گزشتہ رات تاشقند کا دورہ کیا ہے، آج بروز منگل اپنے…
-
تاشقند میں ای سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
تاشقند، ارنا – اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کا 26 واں اجلاس چند منٹ قبل ازبکستان…
آپ کا تبصرہ