ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے گزشتہ رات تاشقند کا دورہ کیا ہے، آج بروز منگل ازبکستان کے دارالحکومت تاشقندمیں منعقدہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کا 26 واں اجلاس کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ملاقات کی۔
علاقائی، بین الاقوامی مسائل اور دوطرفہ تعاون اس ملاقات کا بنیادی محور تھا۔
آپ کا تبصرہ