بلاول بھٹو زرداری
-
پاکستانسپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دے دیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور پاکستان کے وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی فوجی حکمرانی کے دور میں پھانسی کے 45 سال بعد، سپریم کورٹ نے بھٹو کے مقدمے کو انصاف اور اصولوں کے منافی قرار دیتے ہوئے اس پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دے دیا۔
-
پاکستانپاکستان میں الیکشن کے ابتدائی نتائج کا اعلان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے تازہ ترین نتائج نے آج مقامی وقت کے مطابق 13 بجے، قومی اسمبلی کی 70 نشستوں کے نتائج واضح کر دیے۔
-
پاکستانپاکستان میں انتخابی نتائج کا اعلان جلد متوقع، ابتدائی نتائج میں عمران خان کی تحریک انصاف کو برتری حاصل / مسلم لیگ (ن) نے بھی برتری کا دعوی کردیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے حتمی نتائج بدستور غیر یقینی کی فضا میں ہیں، جب کہ میڈیا عمران خان کی پارٹی سے وابستہ آزاد امیدواروں کی غیر متوقع برتری کی خبریں دے رہا ہے، اس کے ساتھ ہی عوام ووٹوں کی گنتی کے سرکاری نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔
-
معیشتپاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد میں کسی قسم کی تاخیر کو سختی سے مسترد کر دیا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے "IP" گیس منصوبے میں تاخیرکے بارے میں افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ایران سے پاکستان تک گیس پائپ لائن کی تکمیل کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان پر ایک طائرانہ نظر
تہران (ارنا) پاکستانی سماج کے جائزہ سے اس بات کی بخوبی نشاندھی ہوتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی عوام کو پاکستانیوں کے درمیان بے انتہا مقبولیت حاصل ہے۔ پاکستانیوں کو جب کسی کے ایرانی ہونے کا پتہ چلتا ہے تو وہ انتہائی خندا پیشانی سے اس کا استقبال کرتے ہیں۔
-
سیاستگیس پائپ لائن پروجیکٹ کو پورا کرنا، ایران و پاکستان کے قومی مفادات میں ہے ، ایرانی وزير خارجہ
اسلام آباد- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے : پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ایران سے گیس پاکستان پہنچانے کے لئے گيس پائپ لائن پروجیکٹ پر اہم گفتگو ہوئي ہے اور ہمارا یقین ہے کہ اس پروجیکٹ کو پورا کرنا دونوں ملکوں کے عوام کے لئے فائدہ مند ہے۔
-
سیاستتعلقات میں فروغ اور سرحدوں پر سیکوریٹی، ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات کے اہم موضوعات
اسلام آباد- ارنا- ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ نے تجارتی تعلقات میں فروغ، قیدیوں کے تبادلے اور سرحدوں پر سیکوریٹی جیسے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستپاکستان میں ایرانی وزیر خارجہ کے استقبال میں شجرکاری ، تصویری رپورٹ
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول زرداری بھٹو نے وزارت خارجہ میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاستایرانی وزير خارجہ کا دورہ، تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر تبادلہ خیال کا موقع ، پاکستانی دفتر خارجہ کا بیان
اسلام آباد- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی سربراہی میں ایران کے اعلی وفد کے اسلام آباد میں داخلے کے ساتھ ہی پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے: یہ دورہ، علاقائي رابطے کے ساتھ ساتھ ، تمام شعبوں میں تعاون میں فروغ پر توجہ دینے کا بھی موقع ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان:
سیاستایران پاکستان تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لیئے بات چیت کریں گے۔
-
سیاستایران اور پاکستان نے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے آئندہ اجلاس کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے اقتصادی سفارت کاری کے نائب وزیر نے ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ کو دونوں ہمسایہ ممالک کی ترجیح قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کو افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردانہ حملوں پر تشویش
سیاستافغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹو کا اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کی عبوری انتظامیہ سے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر نیٹو کا باقی ماندہ اسلحہ ا ستعمال کر رہے ہیں۔
-
سیاستاسلاموفوبیا کے خلاف جامع حکمت عملی تیار کی جائے، اقوام متحدہ سے پاکستان کا مطالبہ
تہران- ارنا- پاکستان کے وزیر خارجہ نے یورپ میں اسلامی مقدسات کی بار بار بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے وہ اسلاموفوبیا کے سد باب کے لئے ایک جامع حکمت عملی تیار کریں۔
-
امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو؛
سیاستزرداری: ایران اور پاکستان اسلامو فوبیا کا مل کر مقابلہ کریں گے
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد اسلامو فوبیا کے رجحان سے نمٹنے کی غرض سے اسلامی تعاون تنظیم کے اراکین کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہیں۔
-
سیاستتہران اور اسلام آباد دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں: پاکستانی وزارت خارجہ
اسلام آباد ارنا - پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور اسلام آباد نے پاکستان کے نائب وزیر خارجہ کے دورے ایران اور ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے اختتام پر تعلقات کو فروغ دینے اور دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
سیاستاسلام آباد کو خطے اور دنیا میں ایران کے اہم مقام کو نظر انداز نہ کرنا چاہئیے: پاکستانی سینیٹ
اسلام آباد، ارنا - پاکستان کی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کو خطے اور دنیا میں تہران کے اہم مقام کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
-
سیاستافغانستان ایک باہمی تشویش کا باعث ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پاکستان مشترکہ سرحدی مارکیٹ جلد کھولنے جا رہی ہے، افغانستان ابھی بھی دونوں ممالک کی مشترکہ تشویش ہے۔
-
سیاستتاشقند میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات
تاشقند، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ جنہوں نے گزشتہ رات تاشقند کا دورہ کیا ہے، آج بروز منگل اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی اور پاک وزرائے خارجہ کا فلسطین کے مسئلے پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاک ہم منصب کے ساتھ ناجائز صہیونی ریاست کے انتہا پسند وزیر کے مسجد الاقصی پر حملے کے توہین آمیز اقدام کے بعد مقبوضہ فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا باہمی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور ان کے پاکستانی ہم منصب نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک گفتگو میں مطالبہ کیا؛
سیاستایرانی حکومت اور عوام کی پاکستان میں سیلاب سے متاثرین کی امداد میں تسلسل
تہران۔ ارنا- پاکستانی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، پاکستان میں حالیہ سیلاب کے متاثرین کی ایرانی حکومت اور عوام کی امداد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سیلاب کے بڑے پیمانے پر نقصانات کے پیش نظر، ایران کے مزید تعاون اور امداد کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی نے پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات کر کے اقتصادی، تجارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستشنگہائی تعاون تنظیم میں ایران کی مکمل رکنیت کا جوش سے انتظار کرتے ہیں: پاکستان
تہران - ارنا - پاکستانی وزیر خارجہ نے شام اور جمہوریہ آذربائیجان کی ایک نئے ڈائیلاگ پارٹنر اور شنگہائی تعاون تنظیم کے مبصر رکن کے طور پر شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جوش سے منتظر ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران جلد ہی اس تنظیم کے مستقل رکن کے طور پر اس کی جگہ ہوگی۔
-
سیاستافغانستان میں ایک جامع حکومت کی تشکیل موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے: ایرانی اہلکار
تہران، ارنا - افغانستان کے امور کے لیے ایران کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغان بحران کے بارے میں دانشمندانہ اور بصیرت انگیز نظریہ رکھتا ہے اور افغان عوام کی تمام صلاحیتوں کے ساتھ ایک جامع حکومت کی تشکیل موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے۔
-
سیاستایران کے خصوصی نمائندے کا پاکستانی وزیر خارجہ سے باہمی تعلقات اور افغان مسئلے پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے خصوصی نمائندہ برائے افغان امور نے آج بروز جمعہ کو اسلام آباد میں پاکستانی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں باہمی تعلقات اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستپاکستانیوں کو امام رضا (ع) کے مقدس روضے کی زیارت کرنے میں بہت دلچسبی ہے: بھٹو زرداری
مشہد، ارنا- پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روضے امام رضا علیہ السلام پر غیر ملکی زائرین کی بڑی تعداد پاکستانیوں کی ہے اور انہیں مشہد کا سفر کرنے اور آپ کی زیارت میں خاصی دلچسبی ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستتہران- اسلام آباد تعلقات کا فروع خطی سلامتی اور اقتصادی صورتحال کے فروغ کا باعث ہوگا: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ جامع تعاون کو بڑھانے کے لیے تیار ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس تیل، گیس اور بجلی سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کی ضروریات کو پورا کرنے کی ضروری صلاحیت ہے۔
-
اپنے پاکستانی ہم منصب سے ایک پریس کانفرنس کے دوران؛
سیاستایران نے ایک نیا سیاسی پیکج میز پر رکھا لیکن امریکہ نے ملک کیخلاف قرارداد کی منظوری پر زور دیا: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے ایک نیا سیاسی پیکج میز پر رکھا ہے اور ایران ایک اچھے، مضبوط اور پائیدار معاہدے تک پہنچنے کیلئے سفارت کاری اور مذاکرات کی منطق سے دور نہیں ہوگا۔
-
تصویرایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے مناظر
تہران، پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جنہوں نے آج صبح تہران پہنچے، آج دو پہر ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستپاکستان کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
تہران، ارنا – پاکستانی وزیر خارجہ نے کچھ منٹ پہلے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے۔