24 جنوری، 2023، 7:38 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85008714
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کی تاشقند میں ازبک صدر سے ملاقات

تاشقند، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے ازبکستان کے صدر کے ساتھ ملاقات کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے منگل کے روز تاشقند میں شوکت میرضیایف کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کی۔
یہ ملاقات ازبکستان کے دارالحکومت میں ای سی او کی وزراء کونسل کے 26ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
ای سی او کونسل آف منسٹرز (COM) کا 26 ویں اجلاس کا آج بروز منگل آغاز کیا گیا۔
جمہوریہ آذربائیجان، اسلامی جمہوریہ ایران، جمہوریہ قازقستان، کرغزستان، پاکستان، تاجکستان، ترکی، ترکمانستان اور ازبکستان کے علاوہ ای سی او کے سیکرٹری جنرل نے بھی شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .