ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر عمانی بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید اتوار کوایران کا دورہ کریں گے جہاں ایرانی صدر ایرانی سعدآباد محل میں باضابطہ طور ان کا استقبال کریں گے۔
اس استقبالیہ تقریب کے بعد دونوں ممالک کے اعلی سطحی وفود ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات اور تبادل خیال کریں گے۔
اس ملک کے کچھ وزراء اور سنیئر حکام اس دو روزہ دورے کے دوران بادشاہ عمان کے ہمراہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ