حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز بدر السید البوسعیدی کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
اس گفتگو میں دونوں فریقوں نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے آئندہ دورہ تہران کو مربوط کرنے سمیت منصوبہ بند مواد کے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا۔
امیرعبداللہیان نے ایرانی صدر کا تہنیتی پیغام پہنچاتے ہوئے دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات اور رابطوں کو انتہائی اہم قرار دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران - ارنا – ایرانی اور عمانی وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ خبریں
-
عمان کی ایران اور بیلجیم کے درمیان ثالثی کی کامیابی
تہران، ارنا - عمان بیلجیئم اور ایران کے درمیان قید شہریوں کے مسئلے کے حل کے لیے ثالثی کرنے…
-
ہمیں امید ہے کہ عمان کی تعمیری کوششوں سے خطے میں امن کو تقویت ملے گی: امیرعبداللہیان
مسقط، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ امید ظاہر کی ہے کہ عمان کی تعمیری کوششوں کا نتیجہ خطے میں امن…
-
ایرانی وزیر خارجہ مسقط پہنچ گئے
مسقط، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کی قیادت میں عمانی دارالحکومت مسقط پہنچ…
آپ کا تبصرہ