28 دسمبر، 2022، 10:55 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84982295
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ نے بادشاہ عمان سے ملاقات کی

مسقط۔ ارنا۔ عمان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کچھ لمحات پہلے بادشاہ عمان سے ملاقات کی۔

ارنا رپورٹر کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے کچھ لمحات پہلے بادشاہ عمان "ہیثم بن طارق" سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ایرانی وزیر خارجہ جو کل رات دورہ عمان پہنچ گئے، نے مسقط کی آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بادشاہ عمان کو صدر رئیسی کا پیغام لے کر آئے ہیں۔

واضح رہے کہ حسین امیر عبداللہیان، اس دورے کے موقع پر دیگر عمانی حکام سے ملاقتیں کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .