13 اپریل، 2023، 3:48 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85081753
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کی طالبان کے وزیر خارجہ سے ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے آج بروز جمعرات افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے افغانستان کے بارے میں ایران، پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ کے چارفریقی اجلاس کی شرکت کیلیے گزشتہ رات سمرقند کا دورہ کیا ہے، آج بروز جمعرات افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات کی۔

یہ چارفریقی نشست، حسین امیر عبداللہیان، حنا ربانی، چین کانگ  اور سرگئی لاوروف کی موجودگی میں سمرقند مں منعقد ہوئی ۔

پہلی چارفریقی نشست شنگہائی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر 16 ستمبر 2021 ازبکستان کے شہر دوشنبہ میں منعقد ہوئی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے گزشتہ رات سمرقند کا دورہ کیا۔ ایران کے وزیر خارجہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے چوتھے اجلاس میں شریک ممالک کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .