امیرخان متقی
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی طالبان کے وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے آج بروز جمعرات افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستدہشت گردی خطے کے ممالک کا مشترکہ دشمن ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت گردی خطے کے ممالک کا مشترکہ دشمن ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت توانائی کا وفد پانی کے حق کے حصول کیلئے افغانستان روانہ ہوگا
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ہیرمند کے پانی کے حصے کے حق کی حصول کے لیے وزارت توانائی سے ایک وفد افغانستان روانہ کرے گا۔
-
سیاستافغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی: طالبان
تہران، ارنا - افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سرزمین افغانستان سے کسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی۔
-
سیاستایران کا افغانستان میں اپنے سفارتی مشن کی حفاظت کا مطالبہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان میں طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہاں ایرانی سفارتی مشن کی حفاظت کو یقینی بنائے۔
-
طالبان کے نائب ترجمان:
سیاستطالبان کی وزارت خارجہ کا ایک وفد تہران کا دورہ کرے گا
تہران، ارنا - افغان طالبان گروپ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کی وزارت خارجہ کا ایک وفد مستقبل قریب میں تہران کا دورہ کرے گا۔
-
افغانستان کی عبوری گورننگ باڈی کے قائم مقام وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ؛
سیاستافغانستان سے متعلق تعمیری اور مثبت نقطہ نظر رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- افغانستان کی عبوری گورننگ باڈی کے قائم مقام وزیر خارجہ "امیر خان متقی" نے پیر کی رات کو ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی دلچسبی امور پر بات چیت کی۔
-
افغانستان کی عبوری گورننگ باڈی کے قائم مقام وزیر خارجہ کے اجلاس کے دوران؛
سیاستامیر عبداللہیان نے افغانستان میں تمام نسلی گروہوں کی شمولیت سے ایک جامع حکومت کی ضرورت پر زور دیا
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے تمام نسلی گروہوں کی شمولیت سے ایک جامع حکومت کی تشکیل کو افغانستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کا ضامن سمجھا اور اسے عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا۔