رپورٹ کے مطابق، ایڈمیرل علی شمخانی جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کا سفر کریں گے۔
شمخانی اپنے اماراتی ہم منصب شیخ طحنون بن زاید آل نہیان کی سرکاری دعوت پر اس ملک کا دورہ کریں گے۔
شمخانی اس دورے کے دوران، متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سرکاری حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بات چیت کریں گے۔
اعلی ایرانی اقتصادی، بینکنگ اور سیکورٹی حکام متحدہ عرب امارات کے دورے میں شمخانی کے ساتھ ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
15 مارچ، 2023، 12:47 PM
News ID:
85058203
تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری 16 مارچ کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
ریاض اور تہران تعلقات کی بحالی کیساتھ یمن میں جنگ بندی کو تیز ہوگا: ایران
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ…
-
ایران اور سعودی عرب تعلقات کی بحالی پر متفق
تہران، ارنا - ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے 6 مارچ کو تہران اور ریاض…
-
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کا روس کا دورہ
تہران، ارنا - ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی بدھ کو ماسکو…
آپ کا تبصرہ