یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعہ کے روز جنوبی صوبے بوشہر کے دورے کے موقع پر کہی۔
انہوں نے کہا کہ دشمن ملک میں مختلف شعبوں میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
صدر رئیسی نے کہا کہ وزرائے داخلہ اور انٹیلی جنس کو ان واقعات کے ملوثوں کی شناخت کا حکم دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جائے وقوعہ پر ایرانیوں کی موجودگی سے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دشمن ایرانی قوم کو مایوس کرنے کے لیے سڑکوں، بازاروں اور اسکولوں میں مسائل پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
ایرانی صدر نے ایران میں اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے مشتبہ واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ زہر دینے کا معاملہ لوگوں کو مایوس کرنے کے لیے دشمنوں کی سازش ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایرانیوں کو پابندیوں اور دھمکیوں کا لامتناہی سامنا رہا ہے، دشمنوں کی سازشیں ناکام ہو چکی ہیں کیونکہ انہوں نے خود اس معاملے کا اعتراف کر لیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
صدر رئیسی کا اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے واقعات کی فوری تحقیقات کا حکم
3 مارچ، 2023، 3:27 PM
News ID:
85046286
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن ایرانی قوم کو مایوس کرنے کے لیے اسکولوں کو غیر محفوظ ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
دشمن کا میڈیا جھوٹ بولنے کیساتھ حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے : صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن کا میڈیا جھوٹ بولنے کیساتھ حقائق کو مسخ کرنے…
-
ایران جوہری ادارے کے سربراہ؛
اگر ایران کیخلاف لگائے گئے دباؤ کا کسی اور ملک پر عائد ہوتا تھا تو وہ تباہ ہوجاتا تھا
تہران، ارنا- ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر ایران کیخلاف لگائے گئے دباؤ کا کسی…
آپ کا تبصرہ