ایرانی اسکول
-
تصویرایران کے صدر سکول کی تعمیر میں حصہ لیتے ہوئے، تصویری جھلکیاں
دورہ خوزستان کے دوسرے روز صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اھواز کے علاقے پردیس میں پیپلز سکول بلڈنگ پراجیکٹ کی پہلی اینٹ لگا کر National Brick Laying Project کا آغاز کیا۔
-
معاشرہہمدان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کا فیسٹیول
ایران کے صوبے ہمدان میں بدھ کی صبح پہلی جماعت کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کا جشن منایا گیا۔
-
سیاستایران کا سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے انسانی مسائل سے فائدہ اٹھانے کیخلاف خبردار
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے انسانی مسائل کا استحصال کرنے کے خلاف انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان افراد کی مداخلت پسندانہ سیاسی پوزیشنوں کا تسلسل ہے اور اس کے ساتھ سیاسی مقاصد ہیں۔
-
سیاستطالبات کو زہر دینے کے معاملے پر مغربی حکام کا رویہ پیچیدہ جنگ کا تسلسل ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی طالبات کو مشتبہ زہر دینے کے حوالے سے بعض مغربی حکام کے مداخلت پسندانہ موقف دشمن کی پیچیدہ جنگ کا تسلسل ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی کا اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے واقعات کی فوری تحقیقات کا حکم
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن ایرانی قوم کو مایوس کرنے کے لیے اسکولوں کو غیر محفوظ ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔