17 فروری، 2023، 8:52 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85032795
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

 تہران، ارنا – ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے عمانی ہم منصب بدر السید البوسعیدی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کی آخرین صورتحال کا جائزہ لیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .