28 دسمبر، 2022، 11:56 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84983018
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کی مسقط سے تہران کی روانگی

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ چند منٹ پہلے مسقط سے تہران روانہ ہوگئے۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان چند منٹ پہلے مسقط سے تہران روانہ ہوگئے۔

امیرعبداللہیان نے منگل کے روز عمان کے حکام کے ساتھ دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کے لیے عمان کا دورہ کیا۔

انہوں نے مسقط پہنچنے پر عمانی بادشاہ  ہیثم بن طارق آل سعید کے ساتھ ملاقات کر کے ایرانی صدر کے سلام کو پہنچایا۔

امیر عبداللہیان اس ملک کے وزیر خارجہ سمیت کئی عمانی حکام سے بھی ملاقاتیں اور گفتگو کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .