ارنا رپورٹ کے مطابق، اس ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
نیز اتوار کے روز کو عمان میں اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ کی تقریب میں ایرانی سفیر نجفی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے تعلقات عملی نقطہ نظر کیساتھ مشترکات اور بڑے پیمانے پر صلاحیتیوں سے بڑھتے جا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ رواں سال کے دوران، دونوں ممالک کے تجارتی لین دین کا حجم 2 ارب ڈالر تک پہنچتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ