4 فروری، 2023، 11:10 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 85019066
T T
0 Persons

لیبلز

امیرعبداللہیان کی وینزویلا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

کراکس، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے وینزویلا کے ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز ایوان خیل کے ساتھ ملاقات کی ۔
ایرانی وزیر خارجہ جمعرات کی رات وینزویلا کے دارالحکومت کراکس پہنچے اور وینزویلا کے وزیر ٹرانسپورٹ اور نائب وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔
انہوں نے جمعہ کے روز اس ملک کے وزیر تیل طارق الایسامی سے بھی ملاقات کی اور انہیں نوازا۔
امیرعبداللہیان اور الایسامی نے اپنی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .