کراکس
-
سیاستایران نئی دنیا میں ابھرتی ہوئی طاقت ہے: مادورو
تہران، ارنا - وینزویلا کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کو نئی دنیا میں ابھرتی ہوئی طاقت قرار دیا۔
-
سیاستاقتصادی میدان میں طاقت کو بڑھانا پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے پابندیوں کو بے اثر کرنے اور اقتصادی میدان میں طاقت کی مضبوطی کو پابندیوں سے نمٹنے کا سب سے مؤثر طریقہ قرار دیا۔
-
سیاستتہران کراکس تجارت 20 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور وینزویلا اپنے تجارتی تبادلے کو 20 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
سیاستوینزویلا کے صدر نے ایران کیساتھ 'ایماندارانہ، برادرانہ' تعلقات کو سراہا
کراکس، ارنا - وینزویلا کے صدر نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے "ایماندارانہ اور برادرانہ" تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کا جنوبی امریکی ملک کا جاری دورہ دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا ایک اچھا موقع ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی وینزویلا کی قومی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
کراکس، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے وینزویلا کی قومی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کی وینزویلا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
کراکس، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے وینزویلا کے ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
معیشتکراکس سے تہران کی پہلی پرواز مکمل ہو گئی
تہران، ارنا - ایرانی امام خمینی ایئرپورٹ کے نمائندے نے کہا ہے کہ آج مقامی وقت کے مطابق 13 بجے وینزویلا کے شہر کراکس سے پہلی پرواز تہران پہنچی۔