حسین امیر عبداللہیان آج بروز جمعہ وینزویلا کے دارالحکومت کراکس پہنچ گئے اور اس ملک کے وزیر ٹرانسپورٹ اور نائب وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔
وینزویلا لاطینی امریکہ میں ایرانی وزیر خارجہ کی دوسری منزل ہے۔
امیر عبداللہیان اس سے قبل گزشتہ بدھ کو نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوا پہنچے تھے اور ان کا نکاراگوا کے ہم منصب نے سرکاری طور پر استقبال کیا۔
نوجوانوں کے وزیر اور نکاراگوا کے صدر کے معاونین نے بھی ان کے استقبالیہ میں شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
![ایرانی وزیر خارجہ وینزویلا پہنچ گئے ایرانی وزیر خارجہ وینزویلا پہنچ گئے](https://img9.irna.ir/d/r2/2023/02/03/4/170159139.jpg?ts=1675394231746)
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد کی سربراہی میں وینزویلا کے دارالحکومت کراکس پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزیر خارجہ دورہ مالی پہنچ گئے
مالی۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہمرا وفد کچھ لمحات پہلے دورہ مالی پہنچ گئے۔
-
امیر عبداللہیان نے نکاراگوا کے اسپیکر سے ملاقات کی
نکاراگوا، ارنا - ہمارے ملک کے وزیر خارجہ نے نکاراگوا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے ملاقات…
-
امیر عبداللہیان موریطانیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ چند منٹ قبل موریطانیہ کے حکام کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتوں کے لیے…
آپ کا تبصرہ