نکاراگوا
-
دنیانکاراگوا نے صیہونی حکومت سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے
تہران (ارنا) نکاراگوا نے صیہونی حکومت کو فاشسٹ اور نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اس حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیابین الاقوامی عدالت انصاف جرمنی کے خلاف نکاراگوا کی شکایت کی سماعت کرے گی۔
تہران(ارنا) بین الاقوامی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ وہ 8 اور 9 اپریل کو غزہ کی پٹی میں نسل کشی میں سہولت کاری بارے میں جرمنی کے خلاف نکاراگوا کی شکایت کی سماعت کرے گی۔
-
سیاستایران اور نکاراگوا کے حکام کے درمیان مذاکرات مفید اور تعمیری تھے: امیرعبداللہیان
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے باہمی تعاون کو وسعت دینے اور مضبوط بنانے کے مقصد سے ایران اور نکاراگوا کے حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو مفید اور تعمیری قرار دیا۔
-
سیاستایرانی صدر نے نکاراگوا کے قومی رہنماؤں کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی
تہران، ارنا - صدر آیت اللہ رئیسی نے نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوا کے انقلاب اسکوائر پر اس ملک کے آنجہانی رہنماؤں کے مزار پر حاضر ہوکر پھولوں کی چادر چڑھائی۔
-
سیاستایران نکاراگوا کے ساتھ تعمیری اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ ایران نکاراگوا کے ساتھ تعمیری اور دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے اور پارلیمانی دوستی گروپ دوست ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ایک مناسب پلیٹ فارم ہیں۔
-
سیاستایران اور نکاراگوا کے درمیان تعاون کی 3 دستاویزات پر دستخط
تہران، ارنا- ایران اور نکاراگوا کے اعلیٰ حکام نے دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں تعاون کی 3 دستاویزات پر دستخط کئے۔
-
سیاستیکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنا ایران اور نکاراگوا کی مشترکہ پالیسی ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنا ایران اور نکاراگوا کی مشترکہ پالیسی ہے۔
-
سیاستنکاراگوا کے صدر کا صدر رئیسی سے باضابطہ استقبال
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت کا تین دوست لاطینی امریکی ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوا پہنچنے کے فوراً بعد اس کے صدر نے باضابطہ طور پر استقبال کیا۔
-
سیاستایرانی صدر وینزویلا سے نکاراگوا پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت لاطینی امریکہ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر وینزویلا کے دورے کے اختتام پر نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوا پہنچ گئے۔
-
ماناگوا کے فریڈم اسکوائر میں:
سیاستآزادی اور انصاف کی خواہش ایرانی اور نکاراگوا کے عوام کے انقلابات کی مشترکہ خصوصیت ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ آزادی اور انصاف کی خواہش ایرانی اور نکاراگوا کے عوام کے انقلابات کی مشترکہ خصوصیت ہے، امریکہ پابندیاں لگا کر ایرانی عوام کو روکنا چاہتا ہے لیکن اس نے ان مسلط کردہ خطرات کو ترقی کے مواقع میں تبدیل کر دیا۔
-
سیاستآیت اللہ رئیسی اگلے ہفتے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا جائیں گے
تہران، ارنا- دوست اور متحد ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی پالیسی کے تسلسل میں اگلے ہفتے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ وینزویلا پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد کی سربراہی میں وینزویلا کے دارالحکومت کراکس پہنچ گئے۔
-
سیاستایران امریکی ضرورت سے زیادہ مطالبات کیخلاف کھڑا ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی قوم امریکہ کے بے جا مطالبات کے خلاف لامتناہی طور پر ڈٹ گئی ہے اور ملت اسلامیہ نے نمایاں پیشرفت حاصل کی ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان نے نکاراگوا کے اسپیکر سے ملاقات کی
نکاراگوا، ارنا - ہمارے ملک کے وزیر خارجہ نے نکاراگوا کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے ملاقات کی۔
-
نکاراگوا کے وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستسامراجی محاذ کے نئے عزائم کو متحد ممالک کے تعاون سے ناکام بنایا جائے گا: صدر رئیسی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے امریکہ اور مغرب کی طرف سے آزاد اور مزاحمتی ممالک کے خلاف انسانی حقوق جیسے ہتھیاروں کے غلط استعمال کی مذمت کرتے ہوئے مزاحمتی ممالک اور اقوام کے خلاف نئے ڈیزائن میں امریکی غلط حساب کتاب کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سامراجی محاذ کے دباؤ کو بے اثر کرنے کے طریقوں میں سے ایک متحد ممالک کے درمیان تعاون کی توسیع ہے۔
-
تصویرایرانی وزیر خارجہ کی اپنے نکاراگوا کے ہم منصب کیساتھ ملاقات
تہران، حسین امیرعبداللہیان نے اتوار کے روز تہران کے دورے پر آئے ہوئے دنیس مونکادا کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران اور نکاراگوا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے نکاراگوا کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
اسپورٹسایرانی قومی فٹبال ٹیم نکاراگوا اور تیونس کیخلاف میدان میں اترے گی
تہران۔ ارنا- ایرانی فٹبال فیڈریشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قومی فٹبال ٹیم نکاراگوا اور تیونس کیساتھ دوستانہ میچز کا انعقاد کرے گی۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کا نیویارک میں اپنی ملاقاتوں پر ٹویٹ
نیویارک، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر اپنے ہم منصبوں کے ساتھ متعدد ملاقاتوں کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
-
معاشرہنکاراگوا کو 200 ہزار ایرانی ساختہ کوبرکت ویکسین کی خوراکوں کا حوالہ کردیا گیا
تہران، ارنا- نکاراگوا کی محکمہ صحت کے گوداموں کے معائنے کے بعد، ایران کیجانب سے اس ملک کو 200 ہزار کوبرکت ویکسین کی خواراکوں کا باضابطہ طور پر حوالہ کردیا گیا۔