26 جنوری، 2023، 10:35 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 85010132
T T
0 Persons

لیبلز

یورپ میں قرآن پاک کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں بلکہ اس کیخلاف ہے: صدر رئیسی

تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے نماز کے قومی اجلاس میں کہا کہ جو لوگ دین، قرآن اور پیغمبر کی توہین کرتے ہیں وہ تمام ابراہیمی مذاہب کی توہین کرتے ہیں، وہ انسانیت کی توہین کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یورپ میں قرآن پاک کی توہین اظہار رائے کی آزادی نہیں بلکہ اس کیخلاف ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .