ارنا رپورٹ کے مطابق، اس سے پہلے "یوسف المنا" ایشین کنفیڈریشن کی انتخابی اسمبلی کے ذریعے اس کنفیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے۔
انوشیروانی اب ایران ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب سربراہ ہیں اور وہ فیڈریشن کے سربراہ کا عہدہ سنھبالنے کے امیدوار ہیں۔
"محمد پولادگر" کے مطابق ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے انتخابات ممکنہ طور پر 7 فروری کو ہوں گے۔
تکنیکی کمیٹی کے عہدے کے لیے "بہداد سلیمی"، کوچنگ کمیٹی کے عہدے کے لیے "کوروش باقری" اور "امین نوروزی" ایشیا میں ایران کے دیگر امیدوار ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ