14 دسمبر، 2022، 11:47 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84969988
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی ویٹ لفٹر نے عالمی مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایرانی ویٹ لفٹر رضا دہدار نے عالمی چیمپئن شپ ویٹ لفٹنگ میں 102 کلوگرام کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا۔

ایرانی ویٹ لفٹر رضا دہدار نے عالمی چیمپئن شپ ویٹ لفٹنگ میں 102 کلوگرام کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےمجموعی طور پر 390کلوگرام  کا وزن اٹھا کر ایک طلائی تمغہ کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

ایک اور ایرانی کھیلاری کیانوش رستمی نے بھی 89 کلوگرام کے زمرے میں ایک سونے کا تمغہ حاصل کیا اور دو اور کھیلاڑی حافظ قشقایی، پریسا نورعلی نے ترتیب میں 67 اور 76 کلوگرام کے زمروں میں 16 ویں اور 6 ویں پوزیشنوں کو اپنے نام کرلیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .