ایرانی کھیلاڑی کو عالمی پیرا ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں طلائی تمغہ حاصل

تہران، ارنا – ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے عالمی پیرا ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے ایک سونے اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

عالمی پیرا ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے 107 کلوگرام کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک چاندی اور ایک طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔

107 کلوگرام کے زمرے میں احمد امین زادہ  نے 255 کلوگرام کا وزن اٹھا کر ایک طلائی تمغہ اور مہدی صیادی نے بھی 247 کلوگرام کا وزن اٹھاکر ایک چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha