تہران، ارنا – ایرانی ویٹ لفٹر رضا دہدار نے عالمی چیمپئن شپ ویٹ لفٹنگ میں 102 کلوگرام کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا۔