ایرانی ویٹ لفٹر رضا دہدار نے عالمی چیمپئن شپ ویٹ لفٹنگ میں 102 کلوگرام کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےمجموعی طور پر 390کلوگرام کا وزن اٹھا کر ایک طلائی تمغہ کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
ایک اور ایرانی کھیلاری کیانوش رستمی نے بھی 89 کلوگرام کے زمرے میں ایک سونے کا تمغہ حاصل کیا اور دو اور کھیلاڑی حافظ قشقایی، پریسا نورعلی نے ترتیب میں 67 اور 76 کلوگرام کے زمروں میں 16 ویں اور 6 ویں پوزیشنوں کو اپنے نام کرلیا۔
آپ کا تبصرہ