تہران۔ ارنا۔ ایرانی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب سربراہ "سجاد انوشیروانی" 38 ووٹ کے حصول سے ایشین ویٹ لفٹنگ کنفیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن بن گئے۔