4 جنوری، 2023، 9:03 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84989513
T T
0 Persons

لیبلز

 ایرانی صدر کو خیام سیٹلائٹ کی پہلی تصاویر کا البم پیش کیا گیا

تہران۔ ارنا- ایرانی خلائی امور کی اعلی کونسل کے دوسرے اجلاس کے موقع پر صدر رئیسی کو خیام سٹیلائٹ کی پہلی تصاویر کا البم پیش کیا گیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوج کے امور "عیسی زارع پور" نے آج بروز بدھ کو خلائی امور کی اعلی کونسل کے دوسرے اجلاس کے موقع پر خیام سیٹلائٹ کیجانب سے لی گئی پہلی تصاویر کو ایک البم کی صورت میں صدر سید ابراہیم رئیسی کو پیش کیا۔

اس البم میں ایران کے مختلف حصوں کی پرکشش تصاویر ہیں جو خیام سیٹلائٹ نے 500 کلومیٹر کے مدار سے لی اور ایران کے اندر گراؤنڈ سٹیشن پر بھیجی ہیں۔

واضح رہے کہ خیام سیٹلائٹ ایک سینسنگ سیٹلائٹ ہے جس میں ایک میٹر ایکوریسی امیجنگ کی صلاحیت ہے، جسے اگست میں بایکونور بیس سے سایوز سیٹلائٹ کیریئر کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .