یہ بات ناصر کنعانی نے منگل کے روز اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔
انہوں نے خیام سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنا پرامن مقاصد کے لیے ایرانی سائنسدانوں کی نئی ایرو اسپیس کامیابی اور ایران کے سائنسی اعزازات کی تاریخ میں ایک اور سنہری ورق ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دشمن کی جانب سے عائد پابندیوں اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کے باوجود ایرانی سائنسی اور تکنیکی ترقی کا شاندار راستہ جاری ہے۔
مقامی سیٹلائٹ "خیام" کو آج کی صبح(منگل) روس کے مشترکہ تعاون سے بایکونور خلائی اسٹیشن سے سیٹلائٹ لے جانے والے سویوز راکٹ کے ذریعے خلاء میں بھیج کر مدار میں رکھ کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ