9 اگست، 2022، 5:53 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84848653
T T
0 Persons

لیبلز

'خیام' سیٹلائٹ کا پہلا ٹیلی میٹری ڈیٹا موصول ہوا

تہران، ارنا - خیام سیٹلائٹ کا پہلا ٹیلی میٹری ڈیٹا ایرانی خلائی تنظیم کے خلائی اڈوں میں موصول ہوا ۔

خیام سیٹلائٹ کا پہلا ٹیلی میٹری ڈیٹا ایرانی خلائی تنظیم کے خلائی اڈوں میں موصول ہوا اور خیام سیٹلائٹ کا وزن 600 کلوگرام ہے اور سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ 500 کلومیٹر کے مدار میں رکھا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ 'خیام" سینسنگ سیٹلائٹ ایران اور روس کے مشترکہ تعاون کا نتیجہ ہے۔

'خیام" سینسنگ سیٹلائٹ کو آج کی صبح 10 بج کر 22 منٹ میں خلاء میں بھیج کر مدار میں رکھ دیا گیا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .