19 دسمبر، 2022، 10:21 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84974279
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا

تہران، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس جاسوسی نیٹ ورک کے ارکان سیکورٹی مارکیٹنگ کے ڈریعے ایران کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری کیلیے کچھ کمپنیان بنانا چاہتے تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .