یہ بات مسعود ستایشی نے منگل کے روز اپنی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ فسادات میں حصہ لینے والے 40 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا اور ان میں سے کچھ فسادات اور توڑ پھوڑ کے میدان میں تھے۔
ستایشی نے کہا کہ ان افراد کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کے مطابق مقدمہ چلایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ نئے ایرانی سال کے دوران گرفتار ہونے والے دو فرانسیسی جاسوس ابھی تک حراست میں ہیں اور ان کا مقدمہ حتمی فیصلے کے مرحلے میں ہے۔
انہوں نے ایزہ دہشت گردانہ حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں 57 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
فسادات سے وابستہ 40 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا: ایرانی عدلیہ کا ترجمان
22 نومبر، 2022، 4:46 PM
News ID:
84950642
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فسادات سے وابستہ 40 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
کردستان کے حالیہ فسادات کے 100 سے زائد گرفتار ہونے والوں کو رہا کر دیا گیا
تہران، ارنا - کردستان میں پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اب تک حالیہ فسادات کے دوران گرفتار ہونے…
-
ملک میں گڑبڑ پر قابو پایا گیا: ایرانی وزیر داخلہ
بوشہر، ارنا – ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران میں سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کوششوں…
-
ایران کا حالیہ فسادات میں مداخلت کیلیے امریکہ کیخلاف قانونی مقدمہ دائر کرنے پر زور
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور اور انسانی حقوق کونسل کے…
آپ کا تبصرہ