مسعود ستایشی
-
سیاستیورپی پارلیمنٹ کے نامناسب اقدام کی قانونی کارروائی ہمارے ایجنڈے پر ہے: ایرانی عدلیہ کے ترجمان
تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے یورپی پارلیمنٹ کے اقدام پر عدالتی نظام کے عملی اقدام کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کے نامناسب اقدام کے خلاف قانونی کارروائی ہمارے ایجنڈے پر ہے۔
-
معاشرہفسادات سے وابستہ 40 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا: ایرانی عدلیہ کا ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فسادات سے وابستہ 40 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان؛
سیاستابتدائی تحقیقات میں 1700 افراد کو رہا کردیا گیا
تہران۔ ارنا- ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عدلیہ، ملک میں فسادات اور بدامنی پھیلنے کے ماحول فراہم کرنے کے اصل عناصر جو اکثر بیرون ملک سے وابستہ تھے، کی ضرور سزا دے گی۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان:
سیاستحمید نوری کیلیے سویڈش عدالت کی سزا ایک رسوائی ہے
تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ایرانی قیدی کے خلاف سوئڈش عدالت کی جانب سے جاری کردہ فیصلہ اصولوں اور قواعد کے مطابق نہیں تھا اور یہ اقدام ایک رسوائی اور قابل اعتراض ہے۔