19 جولائی، 2022، 1:13 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84825657
T T
0 Persons

لیبلز

حمید نوری کیلیے سویڈش عدالت کی سزا ایک رسوائی ہے

تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ایرانی قیدی کے خلاف سوئڈش عدالت کی جانب سے جاری کردہ فیصلہ اصولوں اور قواعد کے مطابق نہیں تھا اور یہ اقدام ایک رسوائی اور قابل اعتراض ہے۔

ایرانی عدلیہ کے ترجمان مسعود ستایشی نے سویڈن کی عدالت کی جانب سے حمید نوری کو عمر قید کی سزا کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اس فیصلے کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جاری کردہ فیصلہ اصولوں اور قواعد کے مطابق نہیں تھا اور یہ اقدام ایک رسوائی اور قابل اعتراض ہے۔

انہوں نے ملزم شہریت کے بنیادی حقوق سے محروم ہے اور یہ اقدام ملکی اور بین الاقوامی کنونشنز کے قوانین کے منافی ہے اور عالمی برادری کا ضمیر اس موضوع کو قبول نہیں کرے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .