حمید نوری
-
سیاستایرانی شہری حمید نوری سوئیڈن کی جیل سے رہا / حیمد نوری کی رہائی ایران کی طاقتور سفارت کاری کا ایک اور نمونہ ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوئیڈن کی جیل سے ایرانی شہری کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی شہری حمید نوری کی رہائی (جسے صیہونی حکومت اور منافق دہشت گرد گروہ کی سازش اور منصوبہ بندی سے پکڑا گیا تھا) ایران کی اپنے قومی مفادات اور ایرانیوں کے حقوق کی حمایت کے حوالے سے طاقتور سفارتکاری کا ایک اور نمونہ ہے۔
-
سیاستحمید نوری نے سویڈن میں قید تنہائی کا ریکارڈ توڑ دیا: سویڈن اخبار
تہران، ارنا - سویڈن میں گرفتار ایرانی شہری حمید نوری نے اس ملک کی تاریخ میں قید تنہائی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
سیاستحمید نوری نے آٹھویں عدالت میں حصہ کیوں نہیں لیا؟
تہران۔ ارنا۔ عدالت کے اعلان کے مطابق سویڈن میں گرفتار ایرانی شہری حمید نوری نے اسٹاک ہوم کے حراستی مراکز میں قیدیوں کی منتقلی کے نظام کی خرابی کی وجہ سے ان کیخلاف منافقین کی شکایت کی اپیل کی آٹھویں عدالت میں حصہ نہیں لیا۔
-
سیاستہم آسانی سے سوئڈش سیکورٹی افسران کو ایران میں منتقل کرکے ان کی سزا دیں گے: شریعتمداری
تہران۔ ارنا۔ کیہان اخبار کے چیف ایڈیٹر نے سویڈن میں حمید نوری کی غیر قانونی گرفتاری اور قید کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سویڈن کو یہ جان لیناہوگا کہ جس طرح ہم نے دہشتگرد گروہ الاہوزاریہ کے سرغنہ کو ایران میں منتقل کیا اور سزا دی، اسی طرح ہم آپ کے سیکورٹی افسران کے ساتھ بھی ایسا ہی کر سکتے ہیں۔
-
سیاستحمید نوری کے ساتھ سلوک سویڈش حکومت کے انسانی حقوق کے کیس کیلیے ایک رسوائی ہے: ایرانی عدلیہ
تہران، ارنا - ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی قیدی حمید نوری کے ساتھ سلوک سویڈش حکومت کے قانونی، عدالتی اور انسانی حقوق کے کیس کیلیے ایک رسوائی ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی حمید نوری کے بچوں کیساتھ ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے سویڈن کی جیل میں ایرانی شہری حمید نوری کے بچوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستعدالت منصفانہ نہیں ہے اس میں شرکت نہیں کریں گے: حمید نوری
تہران، ارنا – سویڈن کی جیل میں ایرانی شہری نے کہا ہے کہ جب تک میرے موجود مسائل کو حل نہیں کیا جاتا تو میں عدالت میں حصہ نہیں لوں گا۔
-
سیاستسوئڈش عدالت میں "حمید نوری" کیس کے جائزے کے نئے دور کی تفصیلات
تہران، ارنا – 11 جنوری کو سویڈن کی عدالت میں "حمید نوری" کیس کے جائزے کے نئے دور کا انعقاد کیاجائے گا جو اعلان کردہ پروگرام میں دو نکات ہیں۔
-
حمید نوری کے بیٹے کی ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کے دوران:
سیاستسویڈش عدالتی نظام کا رویہ تشدد کی واضح مثال ہے، منافقین میرے والد کے وکلا کو دھمکی دے رہی ہیں
تہران، ارنا - سویڈن کی جیل میں ایرانی قیدی حمید نوری کے بیٹے نے 13 جنوری کو اپنے والد کے اپیل کورٹ کے انعقاد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد کا سویڈش وکیل پہلے ہی اس ملک کے وزیر انصاف تھے مگر وہ بھی کہتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ کیوں آپ کے باپ غیرانسانی غلطیوں اور رویوں کا شکار ہے۔
-
سیاستسوئڈن میں قید ایرانی شہری حمیدنوری کے کیس کی اپیل کے عمل کی تازہ ترین صورتحال / 11 جنوری سے اپیل کورٹ کا آغاز
تہران۔ ارنا۔ حمید نوری کے خاندان کے قانونی مشیر نے سویڈن میں گرفتار اس ایرانی شہری کے معاملے میں اپیل کے عمل کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق کہا کہ نوری کی اپیل کورٹ کا عمل 11 جنوری سے شروع ہوگا۔
-
حمید نوری کا بیٹا:
سیاستمیرے والد کو سویڈن کی جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے
تہران، ارنا - سویڈن کی جیل میں قید ایرانی قیدی حمید نوری کے بیٹے نے کہا ہے کہ سویڈن کی جیل میں اپنے والد کی جسمانی اور ذہنی حالت سے ہم پریشان ہیں کیونکہ وہ پچھلے 3 سالوں سے قید تنہائی میں ہیں اور ان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔
-
سیاستحمید نوری کی غیر قانونی گرفتاری سے تین سال گزر چکا ہے
تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے میڈیا سنٹر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سویڈن میں گرفتار ایرانی شہری حمید نوری کی غیرقانونی اور غیرانسانی گرفتاری سے تین سال یعنی 1100 دن گزر چکے ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان:
سیاستحمید نوری 1100 دن سے قید تنہائی میں ہیں
تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سوئڈن میں زیر قید ایرانی شہری "حمید نوری" 1100 دن سے قید تنہائی میں ہیں۔
-
سیاستحمید نوری کے وکلاء عدالت کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں
تہران۔ ارنا- سوئڈن میں زیر قید ایرانی شہری "حمید نوری" کے وکلاء نے عدالت کے ابتدائی فیصلے کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا ہے اور سویڈش پراسیکیوٹر کا دفتر 6 نومبر بروز پیر کو اس پر اپنا موقف اختیار کرے گا۔
-
سیاستحمید نوری کیخلاف سویڈش عدالت کے فیصلے کی کوئی قانونی طاقت نہیں ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سویڈن کی عدالت کی جانب سے حمید نوری کو سنائی گئی سزا کی کوئی قانونی طاقت نہیں ہے۔
-
سیاستایک ایرانی شہری پر سوئڈن کے انسانی حقوق مخالف دباؤ کا تسلسل
تہران، ارنا – حمید نوری جو گزشتہ روز مکمل رابطہ منقطع ہونے کے ایک ماہ بعد 10 منٹ سے بھی کم وقت میں اپنے اہل خانہ سے بات کرنے اور اپنی صورتحال کے بارے میں رپورٹ دینے میں کامیاب رہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ کا حمید نوری کی فوری رہائی کا مطالبہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے سویڈن کے سفیر سے ملاقات کے دوران حمید نوری کے خلاف اس ملک کی عدالت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا۔
-
سیاستیورپی ممالک نے ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر یورپی ممالک کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پچھلے سالوں کے دوران، اس حوالے سے چھوٹا سا قدم بھی نہیں اٹھایا ہے۔
-
سیاستایرانی شہری حمید نوری نے ابھی ان کیخلاف عدالتی فیصلے کو نہیں پڑھا ہے
تہران۔ ارنا۔ سوئڈن میں زیر قید ایرانی شہری حمید نوری نے کل بروز اتوار کو ایرانی قونصلیٹ سے ٹیلی فونک رابطہ کرنے کے موقع کی فراہمی کے بعد اس بات پر زور دیا کہ عدالت میں ان کیخلاف فیصلہ سنانے کے 18 دنوں بعد وہ ابھی ان کی عمر قید کی سزا کے متن کو پڑھنے میں کامیاب نہیں ہوگئے ہیں حالانکہ ان کے پاس عدالتی فیصلے کیخلاف احتجاج کرنے کا مجموعی طور پر 21 دنوں کا وقت ہے۔
-
ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ؛
سیاستسوئڈن دہشتگرد گروہ منافقین کی حمایت اور میزبانی کا اڈہ بن چکا ہے
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکرٹری برائے بین الاقوامی امور اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ سوئڈن کیسا اس بات کا دعوی کرسکتا ہے کہ وہ باہمی احترام پر مبنی تعلقات کے فریم ورک میں عمل کرتا ہے حالانکہ وہ ایران مخالف دہشتگرد اور علیحدہ پسند گروہوں کی میزبانی اور حمایت کا اڈہ بن چکا ہے۔
-
حمید نوری کیخلاف غیر قانونی فیصلہ سنانے کے رد عمل میں؛
سیاستتہران نے سوئڈن میں تعینات ایرانی سفیر کو واپس بلایا
تہران، ارنا- سوئڈن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کو اس ملک میں زیر قید ایرانی شہری حمید نوری کیخلاف غیر قانونی فیصلہ سنانے کے خلاف احتجاج کیلئے مشاورت کیلئے تہران بلایا گیا۔
-
تصویرسوئدن کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے مناظر
تہران، ارنا – ایرانی عوام اور طلباء کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں سوئڈش سفارتخانے کے سامنے ایرانی قیدی 'حمید نوری' کے خلاف فیصلے پر احتجاجی مظاہرے کیے۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان:
سیاستحمید نوری کیلیے سویڈش عدالت کی سزا ایک رسوائی ہے
تہران، ارنا – ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ایرانی قیدی کے خلاف سوئڈش عدالت کی جانب سے جاری کردہ فیصلہ اصولوں اور قواعد کے مطابق نہیں تھا اور یہ اقدام ایک رسوائی اور قابل اعتراض ہے۔
-
سیاستنوری کی غیرقانوی سزا کی حمایت کیلیے ہیومن راٹس رپورٹر پر ایران کی کڑی تنقید
تہران، ارنا - نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سکریٹری نے سوئڈش عدالت میں ایرانی قیدی حمید نوری کے خلاف اٹھائے گئے غیرقانونی فیصلے سے ہیومن راٹس کے خصوصی رپورٹر کی حمایت پر کڑی تنقید کی۔
-
سیاستایرانی قیدی کیخلاف فیصلے پر سوئدن حکام کو ایران کے احتجاجی نوٹ کی ترسیل
تہران، ارنا – اسٹاک ہوم میں تعینات ایرانی سفیر نے ایرانی قیدی حمید نوری کے خلاف جاری ہونے والی سزا کے بارے میں ایران کےسرکاری احتجاجی نوٹ کو آج سویڈن کے نائب وزیر خارجہ کو پیش کیا۔
-
سیاستایران میں سوئدش ناظم الامور کی طلبی
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے سوئٹزرلینڈ کے ناظم الامور کو طلب کرکے سویڈن کی عدالت کی جانب سے ایرانی شہری حمید نوری کے خلاف جاری کردہ فیصلے کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ اس سلسلے میں انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری احتجاجی نوٹ پیش کیا۔
-
سیاستایران نے حمید نوری کیخلاف سویڈش عدالت کے غیر قانونی فیصلے کو مسترد کر کے ناقابل قبول قرار دیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے حمید نوری کیخلاف سویڈش عدالت کے غیر قانونی فیصلے کو مسترد کر کے ناقابل قبول قرار دیا۔
-
سیاستمنافقین گروہ کے الزامات کی بنیاد پر ایرانی قیدی کے خلاف سویڈن کی عدالت کا فیصلہ سنایا گیا
لندن، ارنا - سویڈن کی عدالت نے دہشت گرد گروہ 'مجاہدین خلق' کے الزامات اور دعووں کی بنیاد پر ایرانی شہری حمید نوری کو عمر قید کی سزا سنائی۔
-
سیاستایران نے سویڈن میں قید شہری پر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط لکھا
تہران، ارنا - ایران کے انسانی حقوق کے سربراہ نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ سویڈن کو ایرانی شہری حمید نوری کی غیر قانونی حراست اور مقدمے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے لیے جوابدہ ٹھہرائیں۔
-
سیاستسوئڈن کا زیر قید ایرانی شہری حمید نوری کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کا اقدام
تہران، ارنا- سوئڈش عدالت میں اس ملک میں زیر قید ایرانی شہری حمید نوری کا کیس، سوئڈن کی انسانی حقوق کی خلاف وزیوں کی واضح مثال بن گئی ہے۔