ایرانی وزارت انٹیلی جنس
-
دفاعصیہونیوں سے وابستہ دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب: انٹیلی جنس کی وزارت کا اعلان
تہران/ ارنا- ایران کی انٹیلی جنس وزارت کے اہلکاروں نے مغربی سرحدوں سے داخل ہونے والے دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کردیا
-
دفاعسیستان و بلوچستان میں جیش الظلم سے وابستہ 2 دہشت گرد گروہوں کی گرفتاری
زاہدان (ارنا) سیستان و بلوچستان کے انٹیلی جنس ڈائریکٹریٹ نے بتایا ہے کہ راسک اور سرباز نامی علاقوں میں جیش الظلم گروہ سے وابستہ 2 دہشت گرد ٹیموں کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
دفاعایران کے 4 صوبوں سے 14 داعشی دہشت گرد گرفتار
تہران(ارنا) وزارت انٹیلی جینس نے تہران، البرز، فارس اور خوزستان صوبوں میں ملک کی انٹیلی جنس کمیونٹی کے تعاون سے داعش کے 14 دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
دفاعایران کی وزارت انٹیلی جنس، 45 دن میں دہشت گردوں کے خلاف 79 کاروائیاں
تہران (ارنا) ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے 21 مئی سے 5 جولائی تک دہشت گردوں کے خلاف 79 کاروائیاں کرکے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔
-
اسرائيل کے اندر ا ور باہر کامیاب انٹیلی جینس آپریشن
دفاعایرانی انیٹلی جینس نے دنیا کے 28 ممالک میں موجود اسرائيلی جاسوسوں کی معلومات حاصل کرلیں
تہران (ارنا) ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے دنیا کے 28 ممالک میں نسل پرست صیہونی حکومت سے وابستہ درجنوں جاسوسوں اور دہشت گرد عناصر کا سراغ لگالیا ہے۔
-
دفاعایران کے سیکورٹی اداروں کی کارروائی، داعش خراسان کے متعدد سرغنے گرفتار، دو ہلاک
تہران (ارنا) ایران وزارت انٹیلی جنس نے داعش کے متعدد سرغنوں کی گرفتاری اور 2 دہشت گردوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گردوں کے ہاتھوں سید رضی کی شہادت پر ایرانی وزیر اطلاعات کا ردعمل
سیاستسید رضی موسوی کی شہادت کے ذمہ داروں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: وزیر اطلاعات
تہران (ارنا) صیہونی دہشت گرد حکومت کے ہاتھوں ایران کے سینیئر فوجی مشیر سید رضی موسوی کی شہادت پر ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے خبردار کیا کہ یہ جرم صیہونی حکومت کے لیے سنگین نتایج کا حامل ہوگا۔
-
سیاستتہران میں بیک وقت 30 دھماکوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا / 28 دہشت گرد گرفتار، ایران کی وزارت انٹیلی جنس
تہران (ارنا) ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے تہران میں بیک وقت ہونے والے 30 دھماکوں کو ناکام بنانے اور 28 دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستبلوؤں اور ہنگاموں کی منصوبہ بندی اور تربیت دینے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
تہران (ارنا) ایران کے سیکورٹی اور انٹیلی جینس اداروں نے ملک میں بلوؤں کی منصوبہ بندی کرنے والے ایک نیٹ ورک کو تہس نہس کرنے کا اعلان کیا ہے
-
سیاست4 صوبوں میں دہشت گرد صیہونی نیٹ ورک تباہ
تہران (ارنا) ایران کی انٹیلی جنس منسٹری کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس ٹیم اور سیکورٹی فورسز کے تعاون سے ایران کے 4 صوبوں میں دہشت گردی کے مراکز کی نشاندہی کے بعد ان مراکز کے خلاف کامیاب کاروائی کی گئی۔
-
ایران کی وزارت انٹیلیجینس کی رپورٹ
سیاستقرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے فرد کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے شواہد
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سالوان مومیکا اور صیہونی انٹیلیجینس کے درمیان تعلق کے انکشاف کے حوالے سے ایران کی وزارت انٹیلیجینس نے مزید تفصیلات جاری کردیں۔
-
سیاستایرانی وزارت انٹیلی جنس نے غیر ملکی حمایت یافتہ جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا
تہران، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ اہم حکام سے حساس معلومات جمع کرنے والے غیر ملکی جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا ہے اور اس کے ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت انٹیلی جنس نے قومی معیشت کو درہم برہم کرنے کیلئے کام کرنے والے 23 گروپوں کو بے نقاب کردیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان میں سخت کرنسی کی مارکیٹ میں خلل ڈالنے کے میدان میں ایرانی معیشت کو درہم برہم کرنے کے لیے کام کرنے والے 23 گروہوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
محکمہ انٹیلی جنس اور پاسداران اسلامی انقلاب کا مشترکہ بیان؛
سیاستاصفہان میں حالیہ ناکام تخریبکارانہ اقدام میں ملوثین کی گرفتاری/ صہیونی ریاست کے کردار کی تصدیق کی گئی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ انٹیلی جنس اور پاسداران اسلامی انقلاب نے ایک مشترکہ بیان میں صوبے اصفہان میں واقع محکمہ دفاع کے ایک مرکز کیخلاف حالیہ ناکام تخریبکارانہ اقدامات میں ملوثین کے عناصر کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستیورپ کیخلاف انتقامی کارروائیاں ایران کا جائز حق ہے
تہران، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس ایک بیان میں، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف حالیہ یورپی کارروائی کی مذمت کی اور ایران کے جوابی اقدام کو ملک کا جائز اور فطری حق قرار دیا۔
-
سیاستایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد کے جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا
تہران، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
معاشرہایران وزارت انٹیلی جنس نے شہید مولوی عبدالواحد ریگی کے قتل کے اصلی ملزم کو گرفتار کر لیا
تہران، ارنا - ایران کی انٹیلی جنس وزارت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ملک کی سیکورٹی فورسز نے سیستان اور بلوچستان کے ایک سنی عالم دین اور نماز جمعہ کے امام شہید مولوی عبدالواحد ریگی کے قتل کے تین اصلی مجرموں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
سیاستسی آئی اے کا ایک آلودہ ذریعہ فرانسیسی صدر کی قیادت کر رہا ہے: ایرانی وزیر انٹیلی جنس
تہران، ارنا – ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے مغربی حکام کے بعض مواقف کے بارے میں کہاہے کہ بعض اوقات ان کے اقدامات اور مواقف اتنے حقیر ہوتے ہیں جو آپ حیران رہ جاتے ہیں۔
-
سیاستایرانی انٹیلی جنس فورسز نے دس دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا
تہران، ارنا - ایران کی انٹیلی جنس وزارت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ملک کی سیکورٹی فورسز نے ملک بھر میں دہشت گرد مجاہدین خلق آرگنائزیشن (MKO) سے وابستہ کئی "آپریشنل سیل" کو ختم کر دیا ہے۔
-
معاشرہایران نے شیعہ عالم کو قتل کرنے کے ملوثوں کو گرفتار کر لیا
زاہدان، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ صوبے سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں "مولای متقیان" مسجد کے امام جماعت علامہ سجاد شہرکی کے قتل کے پانچ مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت انٹیلی جنس نے منشیات کی تقسیم کا ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے منشیات کی تقسیم کے ایک بڑے بین الاقوامی نیٹ ورک کی شناخت اور تباہی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گروپ ملک میں غیر ملکی شہریوں کے استعمال سے ہر روز تقریباً 300 سے 400 کلوگرام منشیات کو تقسیم کرتا تھا۔
-
سیاستدہشتگرد نیٹ ورک "سعودی انٹرنیشنل" کی کارکن کو شیراز میں گرفتار کیا گیا
تہران، ارنا - سعودی بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے اہم ایجنٹوں میں سے ایک کے طور پر الہام افکاری کی گرفتاری کے بعد شیراز کی عدالت کے خصوصی تفتیش کار نے اعلان کیا کہ اس شخص کے خلاف الزامات کی وضاحت کر دی گئی ہے۔
-
سیاستشیراز کے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں ایرنی وزارت انٹیلیجنس کا دوسرا بیان
تہران، ارنا - 31 اکتوبر کو حضرت احمد بن موسیٰ علیہ السلام کے مزار پر دہشت گردی کےواقعے کے متعدد کارندوں اور ملوث عناصر کی گرفتاری کےحوالے سے جاری کردہ بیان کے اعلان کے بعد اب حاصل شدہ معلومات کا ایک اور حصہ شائع کیا جاتا ہے۔
-
ایران کی خفیہ ایجنسیوں کا مشترکہ بیان:
سیاستایران کو تباہ کرنے کیلیے سی آئی اے کا منصوبہ ناکام ہوگیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے ایک مشترکہ بیان میں ملک کے حالیہ فسادات میں امریکی حکومت کی مداخلتوں کی نئی تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
سیاستایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا
تہران ، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
-
سیاستایران نے 10 تکفیری صہیونی داعش دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا
تہران، ارنا - ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کردیا ہے کہ 10 تکفیری صیہونی داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
سیاستایرانی محکمہ انٹیلی جنس نے بہائی جاسوس پارٹی کے مرکزی ارکان کو پکڑلیا
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ انٹیلی جنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امام زمان (عج) کے گمنام سپاہیوں نے بہائی جاسوس پارٹی کے مرکزی ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
سیاستایک سوئدش جاسوس کو ایران میں گرفتار کیا گیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ایک سوئدش جاسوس کو ایران میں گرفتار کیا گیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ دہشت گرد ٹیم کی گرفتاری کی نئی تفصیلات شائع کیں
تہران، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے صیہونی حکومت کی شناخت شدہ دہشت گرد ٹیم کی گرفتاری اور ہتھیاروں کے بارے میں مزید تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
سیاستناجائز صہیونی ریاست کیخلاف کئی کامیاب آپریشنز کیے ہیں: ایرانی وزیر انٹیلی جنس
تہران، ارنا- ایرانی وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ ہم نے حالیہ مہینوں کے دوران، ناجائز صہیونی ریاست کیخلاف کئی کامیاب آپریشنز کیے ہیں جس سے اسلامی جمہوریہ ایران اور امام زمان (عج) کے گمنام سپاہیوں کی سلامتی شعبے میں طاقت ظاہر ہوتی ہے۔