10 نومبر، 2022، 9:39 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84938006
T T
0 Persons

لیبلز

بصارت سے محروم ایران کی قومی جوڈو ٹیم نے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

تہران۔ ارنا- بصارت سے محروم ایران کی قومی جوڈو ٹیم نے تین طلائی اور ایک چاندی تغمے جیتنے سے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، عالمی جوڈو چیمپئن شپ - پیرس پیرا اولمپک سلیکشن آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوئی جس میں ایرانی جوڈو کھیلاڑیوں "وحید نوری"،  "میثم بنی طلباء"، "وحید جدی" اور "محمد رضا خیر اللہ زادہ" نے بالترتیب +100، 60، 73 اور +100 کلوگرام کی کیٹیگریز میں 3 طلائی اور یک چاندی کے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔

اس طرح بصارت سے محروم ایرانی قومی جوڈو ٹیم نے مجموعی طور پر 3 طلائی اور ایک چاندی کے تمغے جیتنے سے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا؛ فرانس اور برازیل کی ٹمیمیں بالرتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر کھڑی رہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .