پاکستان نے ایرانی ہیڈ کوچ کو اپنی جوڈو ٹیم کی قیادت کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا

تہران، ارنا - پاکستانی جوڈو فیڈریشن، جو کہ ملک میں اس کھیل کی پوزیشن کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے تیار ہے، نے ایک بار پھر اپنی جوڈو ٹیم کی قیادت کیلیے ایرانی ہیڈ کوچ کو منتخب کر لیا۔

پاکستانی جوڈو فیڈریشن کے فیصلے کے ساتھ ایرانی ہیڈ کوچ سجاد کاظمی ' کو دوبارہ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر منتخب کیا گیا۔

پڑوسی ملک کی جوڈو ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر کاظمی کی پاکستان میں یہ دوسری پیشی ہوگی۔ انہوں نے پچھلے سالوں میں (2012 سے لے کر 2016 تک ) بھی اس پاکستانی ٹیم کی قیادت کی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .