جوڈو
-
اسپورٹس ایران کے نابینا جوڈو کھلاڑیوں کی ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ جیت لی
ہران- ارنا-ایران کے نابینا کھلاڑیوں کی چار رکنی ٹیم نے برمنگھم میں تین سونے اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ عالمی چـیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔
-
تصویرتہران میں جوڈو "خلیج فارس کپ" کے مقابلے
"خلیج فارس کپ" جوڈو مقابلے، جس میں 6 غیر ملکی اور 7 قومی ٹیمیں شامل تھیں، ہفتہکو تہران میں اختتام پذیر ہوئیں۔
-
سیاستبصارت سے محروم ایران کی قومی جوڈو ٹیم نے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- بصارت سے محروم ایران کی قومی جوڈو ٹیم نے تین طلائی اور ایک چاندی تغمے جیتنے سے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
اسپورٹسایران کی قومی جوڈو ٹیم نے عراقی امن اور دوستی کپ کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا - ایران کی قومی جوڈو ٹیم نے عراقی امن اور دوستی کپ کے جوڈو مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
اسپورٹسپاکستان نے ایرانی ہیڈ کوچ کو اپنی جوڈو ٹیم کی قیادت کے لیے دوبارہ منتخب کر لیا
تہران، ارنا - پاکستانی جوڈو فیڈریشن، جو کہ ملک میں اس کھیل کی پوزیشن کو مضبوط بنانے اور علاقائی اور بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے تیار ہے، نے ایک بار پھر اپنی جوڈو ٹیم کی قیادت کیلیے ایرانی ہیڈ کوچ کو منتخب کر لیا۔
-
برازیل 2022 ڈیف اولمپکس؛
اسپورٹسایرانی جوڈو کیھلاڑی نے ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا
تہران، ارنا- ایرانی جوڈو کھیلاڑی "امیر محمدی دفتری" نے برازیل میں منعقدہ 2022 ڈیف المپکس مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغہ جیت لیا۔