30 اکتوبر، 2021، 3:28 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84523148
T T
0 Persons
سماعت سے محروم ایرانی جوڈو کھیلاڑیوں نے عالمی مقابلوں کا چاندی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا- سماعت سے محروم ایرانی جوڈو ٹیم نے فرانس میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن اپنی نام کرلی۔

رپورٹ کے مطابق، سماعت سے محروم عالمی جوڈو مقابلوں کا فرانس میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی جوڈو ٹیم کی کھیلاڑیوں نے اپنی مکمل مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کی دوسری پوزیشن اپنی نام کرلی۔

ان مقابلوں میں جنوبی کوریا کی ٹیم نے پہلی پوزیشن کو حاصل کرلیا اور ترکی کی ٹیم تیسری پوزیشن پر کھڑی رہی۔

ایرانی قومی جوڈو ٹیم کے کھیلاڑی "علیرضا ساعتیان"، "محمد آسیابی شفیعی" اور "امیر محمد دفتری" تھے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .