ایران کی قومی جوڈو ٹیم کے کھیلاڑیوں ' حمیدرضا پاپی، محمدصدیقی، مہدی فتحیپور، قاسم باغچقی اور حمیدرضا ملکزادہ' نے جمعرات کے روز عراق میں امن اور دوستی کپ کے مقابلوں کے فائنل مرحلے میں عراقی ٹیم کو مقتدارنہ انداز میں ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اس سے قبل انفرادی مقابلوں میں ہماری قومی جوڈو ٹیم نے ایک طلائی، دو چاندی اور چار کانسی کے تمغے حاصل کیے تھے۔
اس ٹورنامنٹ میں ایران، عراق، مراکش، تیونس، ترکی، اردن، کویت، شام اور لیبیا کی ٹیمیں شریک تھیں جو اب مل کر ٹریننگ کر رہی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ