8 اپریل، 2021 1:23 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84288501
0 Persons
ایرانی جوڈو ٹیم کی ایشین چیمپین شپ پانچویں پوزیشن

تہران، ارنا - ایرانی جوڈو ٹیم نے کرغزستان میں منعقدہ ایشین چیمپین شپ کے مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلیا۔

ایشین جوڈو چیمپین شپ کے مقابلوں کا منگل کے روز  کرغزستان کے شہر بشکیک کی میزبانی میں 30 ممالک کے 195 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ آغاز کیا گیا۔

ایرانی قومی جوڈو ٹیم نے پانچ کھیلاڑیوں کے ساتھ اس مقابلے میں حصہ لیا تھا جس میں 3 ایرانی کھیلاڑی پہلے مرحلے میں اپنے حریفوں کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکیں اور صرف "محمد محمدی باریمانلو" پانچواں نمبر پر آگیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha