ایران اور ترکی کے درمیان کثیر الجہتی تعلقات بڑھانے کی بے پناہ صلاحیتیں ہیں: صدر رئیسی

تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے اپنے ترک ہم منصب کے نام میں ایک پیغام میں ترکی کے قومی دن کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی بطور دو آزاد اور یکطرفہ پن کیخلاف ممالک کے اور دیرنیہ تعلقات کی تاریخ سے کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے کی پناہ صلاحیتیں رکھتے ہیں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، سید "ابراہیم رئیسی" نے آج بروز ہفتہ کو "رجب طیب اردوغان" کے نام میں ایک پیغام میں ترک حکومت اور عوام کو  قومی دن کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ، تعاون کے طویل المدتی جامع پروگرام کو مکمل طور پر نافذ کرنے کے لیے دونوں ممالک کی سنجیدہ خواہش، تعلقات کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے مشترکہ مقاصد اور مفادات کے ادراک کے لیے ایک واضح ویژن کھینچتی ہے۔

واضح رہے کہ 29 اکتوبر 1923 میں جمہوریہ ترکی کے اعلان کی یاد میں منایا جاتا ہے اور اسے جمہوریہ ترکی کے قومی دن کا نام دیا جاتا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .