20 اکتوبر، 2022، 2:48 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84918604
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ آرمینیا کا دورہ کریں گے

20 اکتوبر، 2022، 2:48 PM
News ID: 84918604
ایرانی وزیر خارجہ آرمینیا کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا - ہمارے ملک کے وزیر خارجہ جمعرات کی سہ پہر کو اپنے آرمینیائی ہم منصب کی دعوت پر ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کی سربراہی میں آرمینا کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لیے یریوان کا دورہ کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ  ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان جمعرات کی سہ پہر کو اپنے آرمینیائی ہم منصب آرارات میرزویان کی دعوت پر ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کی قیادت میں آرمینا کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لیے آرمینیا کے دارالحکومت یریوان کا دورہ کریں۔

امیرعبداللہیان جمہوریہ آرمینیا کے دورے کے دوران وزیر خارجہ آرمینیا کے شہر کاپان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلیٹ جنرل کی سرکاری افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .