آرمینیا
-
دفاعایران اور آرمینیا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے آّپریشنل ڈپٹی کمانڈر جنرل ولی اللہ معدنی نے بتایا ہے کہ ایران اور آرمینیا مشترکہ سرحدوں پر فوجی مشقیں منعقد کریں گے۔
-
سیاستامریکی صدر کے خط کا جواب تیار کیا جا رہا ہے: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب اس وقت تک نہیں دیا گیا ہے۔
-
سیاستعلاقے کی جیوپالیٹکس کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے: نائب وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے جمعرات کو آرمینیا کے سفیر گریگور ہاکوپیان سے ملاقات کے دوران زور دیکر کہا ہے کہ علاقے کی جیوپالیٹیکل صورتحال کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے۔
-
دنیا آرمینین وزیرخارجہ: علاقے کے ملکوں کو ایران روس تعاون سے فائدہ ہوگا
ماسکو – ارنا- آرمینیا کے وزیر خارجہ نے تہران ماسکو تعاون کو خطے کے سبھی ملکوں کے مفاد میں قرار دیا ہے
-
سیاستغیرعلاقائی فورسز کی موجودگی سے علاقے کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی: ایران کے اعلی قومی سلامتی ادارے کے سیکریٹری
تہران/ ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے جو قفقاز کے دورے پر ہیں جمعرات کے روز آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستآرمینین ہم منصب سے ایران کے وزيرخارجہ کی ملاقات
استنبول- ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے استنبول میں تین جمع تین سے موسوم قفقاز علاقائی تعاون اجلاس کے موقع پر اپنے آرمینین ہم منصب سے ملاقات کی
-
سیاست14ویں حکومت دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کر رہی ہے، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 14ویں حکومت مغرب سے مشرق، نیویارک سے سمرقند تک دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے تاکید کی، جیسا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا، ہم قومی مفادات کی بنیاد پر مشرق اور مغرب کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
-
سیاستحضرت عیسیٰ علیہ السلام سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، مذموم حرکت، رہبر انقلاب اسلامی
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے آرمینیا کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور دیا اور کہا: اسلامی جمہوریہ ایران زنگزور گذرگاہ کو آرمینیا کے لئے نقصان دہ سمجھتا ہے اور اپنے اس موقف پر قائم ہے۔
-
تصویرنئے صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں آئے مہمانوں کی سپریم لیڈر سے ملاقات
تاجک صدر امامعلی رحمان، آرمینیائی وزیر اعظم نکول پاشینیان، حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف اسماعیل ھنیہ اور فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے رہبر نقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستاسپیکر پارلیمان: آرمینیا کے ساتھ اقتصادی روابط بڑھانے پر زور
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آرمینیا کے ساتھ روابط کو مناسب اور فروغ پذیر قرار دیا ہے
-
عالم اسلامحماس : فلسطین کو تسلیم کرنے کا آرمینیا کا اقدام قابل تحسین ہے
تہران – ارنا – اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
دنیاآرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا
تہران (ارنا) 3 یورپی ممالک اسپین، سلووینیا اور آئرلینڈ کے بعد آرمینیا نے بھی یکم جون سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔