27 جنوری، 2015، 3:34 PM
News ID: 2801750
T T
0 Persons

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ آرمینیا

27 جنوری، 2015، 3:34 PM
News ID: 2801750
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ آرمینیا

یریوان - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' دو روزہ سرکاری دورے پر آرمینیا کے دارالحکومت 'یریوان' پہنچ گئے.

گزشتہ رات يريوان بين الاقوامي ايئرپورٹ پہنچنے پر آرمينيا كے سنئير حكام نے ايراني وزير خارجہ كا استقبال كيا.



منگل كے روز ايراني وزير خارجہ محمد جواد ظريف نے اپنے آرمينيا كے ہم منصب 'ادوارڈ نعلبنديان' سے ملاقات كي اور فريقين نے دوطرفہ روابط، مختلف علاقائي اور بين الاقوامي تازہ ترين صورتحال كے حوالے سے تبادلہ خيال كيا.



جواد ظريف نے اس موقع پر كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران اور آرمينيا كے درميان قريبي تعلقات پيشرفت اور فروغ كي راہ پر گامزن ہے.



انہوں نے كہا كہ آرمينيا كے ہم منصب كے ساتھ دوطرفہ تعاون سميت خطے ميں دہشتگردوں كي كاروائياں اور تازہ ترين عراق اور شام كي صورتحال كے حوالے سے بات چيت كي گئي.



اپنے قيام كے دوران ايراني وزير خارجہ آرمينيا كے صدر، وزير اعظم اور اسپيكر پارليمنٹ سے ملاقاتيں كريں گے.



ڈاكٹر ظريف يريوان ميں واقع تاريخي مسجد 'كبود' كا بھي دورہ كريں گے.



274
0 Persons