28 نومبر، 2017، 1:26 PM
News ID: 3546619
T T
0 Persons
ایران اور آرمینیا کے تعلقات کی ترقی میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں ہے: ظریف

تہران، 28 نومبر، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور آرمینیا کے درمیان قریبی اور بڑھتی ہوئی تعلقات قائم ہے اور اس دوطرفہ تعلقات کی ترقی میں کوئی رکاوٹیں موجود نہیں ہیں.

يہ بات 'محمد جواد ظريف' نے آج بروز منگل آرمينيا كے دارالحكومت يريوان كے دورے پر دونوں ممالك كے درميان منعقدہ مشتركہ اقتصادي نشست ميں خطاب كرتے ہوئے كہي.

اس موقع پر انہوں نے دونوں ممالك كے درميان قريبي تعلقات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ ہم بہت خوش ہيں كہ بہت سے آرميني عوام ہمارے ملك ميں رہ رہے ہيں.

ظريف نے اس بات پر زور ديا كہ دونوں ممالك كے درميان دوطرفہ اقتصادي تعلقات كو فروغ كے لئے كوئي ركاوٹ موجود نہيں ہے اور نجي شعبے اقتصادي تبادلات كي ترقي ميں اہم كردار ادا كر رہے ہيں.

انہوں نے سائنسي، صنعتي، زراعتي اور دوسرے شعبوں ميں باہمي تعاون كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ ہمارے ملك ميں كئي طاقتور پاور پلانٹ بجلي پيدا كرتي ہيں جو اسلامي جمہوريہ ايران اور آرمينيا اس شعبے ميں باہمي تعاون كر سكتے ہيں.

ايراني وزير خارجہ نے كہا كہ توانائي شعبے ميں دو طرفہ تعلقات كي توسيع كے لئے دونوں ممالك كے فري زون كي صلاحيتوں سے استعمال كرنا ضروري ہے.

انہوں نے ايران اور يوروشيا يونين كے درميان انجام ہونے والے مذاكرات كو اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ ہميں دونوں ممالك كي حكومتوں ميں نجي شعبوں كي ترقي كے لئے مناسب مواقع كو فراہم كرنا چاہيئے.

انہوں نے اس بات پر زور ديا كہ اگر دونوں ممالك كے نجي شعبوں كے درميان دوطرفہ تعلقات كے فروغ كے راستے ميں كوئي ركاوٹ قائم ہوئے تو ہم اور اپنے آرميني ہم منصب اس مسائل كے حل كے لئے كسي بھي كوششيں سے دريغ نہيں كريں گے.

9393**

ہميں اس ٹوئٹر لينك پر فالو كيجئے. IrnaUrdu@