ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" اور ان کے مالی ہم منصب "عبداللہ دیوپ" نے نیوریاک میں ایک ملاقات میں گزشتہ سال کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی وفود کے تبادلہ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام شعبوں پر تعلقات کی توسیع اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی اور بین الاقوامی میدان میں مسلسل سیاسی مشاورتوں پر زور دیا۔
اس ملاقات میں فریقین نے نجی شعبوں کے درمیان رابطے اور تکنیکی وفود کے تبادلے کے ذریعے مشترکہ جامع اقتصادی تعاون کمیشن میں کیے گئے معاہدوں کی پیروی پر زور دیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ