ایران اور کیویا کے وزرائے خارجہ کا پابندیوں سے نمٹنے اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

نیویارک، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے کیوبا ہم منصب سے ملاقات کرتے ہوئے اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے اور امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے نیویارک کے دورے پر ہیں ، آج بروز پیر کیوبا کے وزیر خارجہ ' برونو رودریگز' کے ساتھ ملاقات کی۔

 فریقین نے اس ملاقات کے دوران ایران اور کیوبا کی مشترکہ ویکسین 'pasto covac' کے پیش نظر طبی شعبے میں تعلقات کے فروغ پر زو دیتے ہوئے اقتصادی تعلقات کے فروغ اور امریکی ظالمانہ پابندیوں سے نمٹنے پر تبادلہ خیال کیا۔

قابل ذکر ہے کہ امیر عبداللہیان گزشتہ ہفتہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 77 ویں اجلاس کی شرکت کے لیے ایرانی صدر کے ساتھ امریکی شہر نیویارک کا دورہ کیا تھا اور اب اپنی سفارتی سرگرمیوں کےتسسل میں اس ملک میں ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .