کیوبا
-
سیاستوزیر خارجہ: امریکی پابندیوں سے مقابلے میں کیوبا کے ساتھ ہيں
نیو یارک - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کیوبا کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ امریکی پابندیوں کے متاثرین میں سے ہونے کے ناطے ہم کیوبا کے عوام کے حالات کو پوری طرح سمجھتے ہیں اور امریکی پابندیوں کے خلاف اقدامات میں اس ملک کی حمایت کرتے ہیں۔ "
-
سیاستعراقچی نے نیویارک میں کویت اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی
نیویارک - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر کویت اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیامریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے نتائج کی بابت ایران اور کیوبا کا مشترکہ انتباہ
تہران – ارنا – ایران پیسچر انسٹی ٹیوٹ اور رازی ویکسن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے کیوبا ویکسین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کے ساتھ نشست میں بایو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے بہرہ مند ہونے میں ملکوں پر پڑنے والے منفی اثرات کا جائزہ لیا
-
سیاستپزشکیان: ایران اور کیوبا کے باہمی روابط میں فروغ کی اہمیت پر زور
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور کیوبا کے روابط کے فروغ کے عزم میں کوئی بھی چیز خلل انداز نہیں ہوسکتی
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم کی توسیع علاقے اور دنیا کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم میں شدت و وسعت علاقے اور پوری دنیا کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے
-
سیاستکنعانی :امریکا کے خودسرانہ اقدامات نے بین الاقوامی امن و آشتی کو متاثر کیا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کیوبا کا نام دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں شامل کرنے سمیت امریکا کے خودسرانہ اقدامات مسلمہ بین الاقوامی اصول وضوابط کے منافی ہیں۔
-
دنیاصیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا
تہران-ارنا- کیوبا نے بتایا ہے کہ اس نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کیوبا کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات
سیاستامریکی جارحیت کے مقابلے میں عالمی اتحاد کا قیام ضروری ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی
تہران ( ارنا ) ارنا کے سفارتی امور کے نامہ نگار کے مطابق کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیل اور ان کے وفد نے آج (پیر) شام کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور بلخصوض فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستکیوبا کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات، تصویریں
تہران ( ارنا ) ارنا کے سفارتی امور کے نامہ نگار کے مطابق کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینیل اور ان کے وفد نے آج (پیر) شام کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ویڈیوکلپکیوبا کے صدر کا سرکاری استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پیر کی صبح تہران کے سعد آباد ثقافتی و تاریخی کامپلیکس ميں کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینل کا استقبال کیا۔
-
سیاست تہران میں کیوبا کے صدر کا سرکاری استقبال
تہران – ارنا – صدر سید ابراہیم رئیسی نے پیر کی صبح تہران کے سعد آباد ثقافتی و تاریخی کامپلیکس ميں کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کینل کا استقبال کیا۔
-
تصویرایرانی صدر کے دورہ کیوبا کی تصاویر
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جمعرات کی صبح مقامی وقت کے مطابق لاطینی امریکہ کے دورے کی تیسری منزل پر کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ہوائی اڈے پر پہنچے۔ جہاں کیوبا کے صدر نے ان کا استقبال کیا۔
-
سیاستایران اور کیوبا کا 6 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
تہران، ارنا - دونوں ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی 6مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔
-
تصویرایرانی صدر سے کیوبا کے صدر کی جانب سے سرکاری استقبال کے مناظر
کیوبا کے صدر میگل ڈائیز کینل نے صدارتی محل 'انقلاب پیلس' میں باضابطہ طور پر ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا استقبال کیا۔
-
سیاستراؤل کاسترو اور ایران کے صدر کے درمیان ملاقات
تہران، ارنا - ایران کے صدر نے کیوبا کے دورے اور تین لاطینی امریکی ممالک کے اپنے آخری منصوبے کے دوران کیوبا کے روحانی رہنما اور فیڈل کاسترو کے بھائی راؤل کاسترو سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایرانی صدر کا کیوبا کے صدارتی محل میں باضابطہ استقبال
تہران، ارنا - کیوبا کے صدر میگل ڈائیز کینل نے صدارتی محل 'انقلاب پیلس' میں باضابطہ طور پر ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا استقبال کیا۔
-
سیاستایران اور کیوبا علاقائی ہم آہنگی کی ترقی کے علمبردار ہیں: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران اور کیوبا علاقائی ہم آہنگی کی ترقی کے علمبرداروں میں سے ہیں جو ایک دوسرے کو دنیا کے ہونے والے اتحاد میں شرکت کا موقع فراہم کر سکتے ہیں۔
-
سیاستآیت اللہ رئیسی اگلے ہفتے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا جائیں گے
تہران، ارنا- دوست اور متحد ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی پالیسی کے تسلسل میں اگلے ہفتے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستامریکہ کی پابندیوں کی پالیسی ناکامی سے دوچار ہے: امیر عبداللہیان
ہوانا، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی پالیسی ناکامی سے دوچار ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان نے کیوبا کے صدر سے ملاقات کی
ہوانا، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچنے کے بعد کیوبا کے صدر میگل دیاز کانل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران کیخلاف پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں: کیوبا
تہران، ارنا - کیوبا کے وزیر خارجہ نے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران پر امریکی یکطرفہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کرتے ہیں۔
-
سیاستایران اور کیویا کے وزرائے خارجہ کا پابندیوں سے نمٹنے اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
نیویارک، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے کیوبا ہم منصب سے ملاقات کرتے ہوئے اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے اور امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کیوبا کے نائب وزیر اعظم سے ایک ملاقات میں؛
سیاستصدر رئیسی نے باہمی تعاون بڑھانے پر تہران- ہوانا کی بے پناہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے کیوبا کے نائب وزیر اعظم سے ایک ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ ہمیں تجارتی، اقتصادی، زراعت اور صحت کے شعبوں میںباہمی تعاون بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان بے پناہ اور مختلف صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا۔
-
ایرانی وزیر صحت؛
سیاستایران اور کیوبا ظالمانہ پابندیوں کے باوجود کورونا سے نمٹنے میں کامیاب ہوگئے
تہران، ارنا- ایرانی وزیر صحت نے ایران اور کیوبا کے درمیان تعاون کی 13 دستاویزات پر دستخط کرنے کو دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطح کے تعلقات کی علامت قرار دیتے ہوئے نئی ٹیکنالوجی اور فوڈ سیکیورٹی کے شعبے میں ان تعلقات کو وسعت دینے کا اعلان کیا۔
-
معیشتایران اور کیوبا کا اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خزانہ اور اقتصادی امور نےکیوبا کے نائب وزیر اعظم اور صدر کے خصوصی ایلچی سے ملاقات کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
ایرانی وزیر صحت اور کیوبا کے نائب وزیر اعظم کی موجودگی میں؛
معاشرہایرانی صوبے البرز میں پاستور انسٹی ٹیوٹ کی ویکسین پروڈکشن لائن کا نفاذ کیا گیا
کرج، ارنا- ایرانی ریکومبیننٹ پروٹین پروڈکشن لائن (مختلف قسم کی ویکسین) کا آج بروز اتوار کو وزیر صحت اور تہران کے دورے پر آئے ہوئے کیوبا کے نائب وزیر اعظم کی موجودگی میں صوبے البرز میں واقع گرمدرہ علاقے میں افتتاح کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر برائے تجارت، کان کنی اور صنعت کے امور کی کیوبا کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں؛
معیشتکیوبا سے ایران کے تجارتی تعلقات کو بڑھانے پر 34 بنیادیں تیار کی گئیں
تہران، ارنا- ایرانی وزیر برائے تجارت، صنعت اور کان کنی کے امور اور تہران کے دورے پر آئے ہوئے کیوبا کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں صنعت، ایران اور کیوبا کے درمیان مشترکہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کے 34 مواقع اور بنیادوں کی تیار کی گئی۔
-
نائب وزیر اعظم اور کیوبا کے صدر کے خصوصی ایلچی سے ایک ملاقات میں؛
سیاستتہران-ہوانا کو پابندیوں کو بے اثر کرنے میں باہمی تجربات سے فائدہ اٹھانا ہوگا: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کیوبا کیخلاف امریکی یکطرفہ پابندیوں کی مذمت کی اور تہران- ہوانا کیخلاف ان پابندیوں کی شدت میں اضافے کے پیش نظر ان پابندیوں کو بے اثر کرنے میں باہمی تجربات سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستایران اور کیوبا کے 18ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کا حتمی اجلاس منعقد ہوا
تہران، ارنا - ایران اور کیوبا کے درمیان 18 ویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا۔
-
کیوبا کے سفیر کی ارنا چیف سے ایک ملاقات میں؛
سیاستہمیں مغربی میڈیا کی دہشت گردی کیخلاف کھڑے ہونے کی ضروت ہے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات کیوبا کے سفیر نے کہا کہ ہمیں میڈیا کی دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے کیونکہ مغرب نے ہمارے خلاف اتحاد بنانے کے لیے عجیب و غریب وسائل استعمال کیے ہیں لہذا ہمیں اس سلسلے میں تعاون کی ضروت ہے اور ارنا اس حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔