29 اگست، 2022، 7:51 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84869768
T T
0 Persons

لیبلز

عراقی وزیر خارجہ آج دورہ تہران پہنچیں گے

29 اگست، 2022، 7:51 AM
News ID: 84869768
عراقی وزیر خارجہ آج دورہ تہران پہنچیں گے

تہران۔ ارنا- عراقی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی وزیر خارجہ آج بروز پیر مطابق 29 کو ایرانی حکام سے ملاقات کیلئے تہران کے دورے پر پہنچیں گے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، عارقی محکمہ خارجہ کے ترجمان "احمد الصاف" نے کہا ہے کہ عراقی وزیر خارجہ"فواد حسین" آج بروز پیر کی علی الصبح کو ایرانی حکام سے ملاقاتوں کیئے دورہ تہران پہنچیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .